کالعدم تنظیم کی مالی معاونت کےملزمہ کی بریت کے خلاف وفاقی حکومت کی اپیل

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)کالعدم تنظیم کی مالی معاونت کےملزمہ کی بریت کے خلاف وفاقی حکومت کی اپیل-مدحت زہرا کا تعلق کالعدم زینبیون بریگیڈ سے ہے، انہیں 2021میں گرفتار کیا گیا تھا-انہیں کالعدم تنظیم کیلیے فنڈز جمع کرنے کے الزام میں ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا-

دوسرے ممالک میں جنگ کیلیے افراد بھرتی کرکے پڑوسی ملک بھیجتی ہیں-انسداد دہشت گری کی عدالت نے انہیں بری کرتے ہوئے حقائق کا درست جائزہ نہیں لیا-کاغذات کی درست ترتیب اور مزید مواد پیش کرنے کیلیے وقت دیا جائے-عدالت نے سماعت اگست کے دوسرے ہفتے کیلیے ملتوی کردی-

اپنا تبصرہ بھیجیں