لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)انسداددہشت گردی عدالتوں کے منتظم جج نے مقدمہ انسداددہشت گردی کورٹ نمبر16میں منتقل کردیا۔مصطفی عامر کو 6جنوری کےروز اسکے دوست ارمغان نےقتل کردیاتھا-قتل کیس میں ارمغان اور شیراز گرفتارہیں-
مصطفی عامرکی لاش حب بلوچستان سےملزموں کی نشاندھی پر ملی تھی-ملزموں نےمصطفی عامرکوقتل کرنےکےبعد ڈیفنس کراچی حب بلوچستان میں جاکرلاش جلادی تھی-دونوں ملزم پولیس اور میڈیاکےسامنےمصطفی عامرکوقتل کرنےکااعتراف بھی کرچکے۔دونوں ملزم جوڈیشل مجسٹریٹ کےسامنے بیان دینےسے انکارکردیاتھا-


