کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)شارع فیصل سے درخت کاٹنے کا معاملہ عدالت پہنچ گیا- عدالت نے درخواست پر حکم امتناع جاری کردیا-عدالت نے شارع فیصل سے درخت کاٹنے سے روک دیا-چیف فارسیٹ کنزریٹو افسر سے تفصیلی جواب طلب کرلیا-عدالت نے درخواست پر سماعت 12اگست تک ملتوی کردی-
شارع فیصل سے درخٹ کاٹے جارہے ہیں-درخت جیسے ہی بڑے ہوتے ہیں کاٹ دیے جاتے ہیں-سندھ ہائیکورٹ نے صوبے میں درخت کاٹنے سے منع کررکھا ہے-


