پاکستان میں تعینات ازبکستان کےڈپٹی ھیڈ مشن کی سرگودھا چیمبرآف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز آمد

سرگودھا(ایچ آراین ڈبلیو)ازبکستان کےڈپٹی ہیڈ آف مشن ایمبیسی پاکستان روشن علیموف کوصدرسرگودھاسمال چیمبرمحمد حسن یوسف، سینر نائب صدرشیخ نثار عل اور عبد الرحمن جامی نےاستقبال کیا-سرگودھا ۔۔۔۔ حکومت پاکستان اور ازبکستان کا توانائی کے شعبے میں ترقی دنیے پر گامزن ہے-

سرگودھا۔۔۔۔سپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل (SIFC) کی سہولت کاری سے دونوں ممالک کے درمیان توانائی اور اقتصادی تعلقات مزید مضبوط بنانےکےاقدامات کیےجارہے ہیں-سرگودھا دونوں ممالک دو طرفہ تجارت کو2ارب ڈالرتک بڑھانےکیلئے پرعزم ہے-سرگودھا چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز آپکی آمد ہمارے لیا بڑے اعزاز کی بات ہے۔

ازبکستان اور پاکستان کے درمیان دوستی اور تعاون کے بڑھتے ہوئے بندھن کی عکاسی کرتا ہے۔باہمی تجارت، ثقافتی تبادلے،اور سرمایہ کاری کے مواقع کی فراہمی کیلئے اقدامات اٹھائے جائے۔سرگودھا چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز ایگزیگیٹو ممبران نے ڈپٹی ہیڈ آف مشن ایمبیسی روشن علیموف کا استقبال کیا-

اپنا تبصرہ بھیجیں