ایئرپورٹ کے قریب خودکش حملہ کیس، ملزمہ گل نسا کی درخواست ضمانت پر سماعت

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) ایئرپورٹ کے قریب خودکش حملہ کیس، ملزمہ گل نسا کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی-ملزمہ کے وکیل شوکت حیات ایڈووکیٹ ،تفتیشی افسر عدالت میں پیش-عدالت نے تفتیشی افسر کو حتمی رپورٹ جمع کروانے کی ہدایت کردی-پراسیکیوشن آئندہ سماعت پر رپورٹ پیش کرے- عدالت نے سماعت 31جولائی تک ملتوی کردی-

اپنا تبصرہ بھیجیں