پی ای سی ایچ ایس سوسائیٹی کی29جائیدادیں اپنےاور اہلخانہ کےنام کرنےکاالزام

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)پی ای سی ایچ ایس سوسائیٹی کی29جائیدادیں اپنےاور اہلخانہ کےنام کرنےکاالزام-عدالت نےسابق رجسٹرارجمشیدون منورداھاریجو کےبھائیوں سمیت23ملزموں کی گرفتاری کاحکم جاری کردیا-ملزموں کوگرفتارکرکےعدالت میں پیش کیاجائے۔عدالت کااینٹی کرپشن کو حکم-عدالت نے تفتیشی افسر مقدمےکاحتمی چالان بھی طلب کرلیا-

منوردھاریجوپرالزام ہے کہ اس نے29جائیدادوں پر جعلسازی کی ملزم نےدوسروں کی جائیداد اپنے۔اپنےبھائیوں اور دیگرکےنام کردی-تمام ملزموں کاتعلق پنوعاقل سےاور ملزم کےخاندان سے ہے-جائیدادوں پرانگوٹھوں کےنشان ملزم کےبھائیوں اور دیگرکےہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں