کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)منشیات برآمدگی کیس میں ملزم کی درخواست ضمانت،عدالت نے ملزم عمیر علی کی درخواست ضمانت منظورکرلی-عدالت نے ملزم کو 25 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم-ملزم اگر کسی اور مقدمے میں مطلوب نہیں تو رہا کیا جائے-ملزم سے 55 گرام چرس برآمد ہوئی تھی-ملزم کو نارتھ ناظم آباد سے گرفتار کیا گیا تھا-


