سونے کی اسمگلنگ اور کروڑوں روپےبرآمدگی کامقدمہ

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)سونے کی اسمگلنگ اور کروڑوں روپےبرآمدگی کامقدمہ-گرفتار عبد الباسط ۔ سلیم بابا سمیت پانچ ملزموں کی درخواست ضمانت-کسٹم کا اسپیشل پبلک پراسیکیوٹراور وکیل صفائی حسان صابر کےدلائل-عدالت نےملزموں کی درخواست ضمانت پرفیصلہ محفوظ کرلیا-

ملزموں سےایف آئی اےنے170تولہ سونااورساڑھےگیارہ کروڑروپےبرآمدہوئے۔ملزموں نےیہ سونا بیرون ملک سےاسمگل کیاتھا۔ملزموں سےبرآمدشدہ رقم حوالہ ہنڈی کی ہے۔ملزم گولڈبارکے ہول سیلرز ہیں۔ان پر گولڈ اسمگلنگ کاالزام بے بنیادہے۔ملزموں کی گرفتاری کےبعدسے گولڈ مارکیٹ میں ٹریڈنگ نہیں ہورہی۔ملزم لائنسنس ہولڈر ہیں۔ملزم گولڈ اسمگلنگ اور حوالہ ہنڈی میں ملوث ہیں۔ایف آئی اے ملزموں کوگرفتارکرکےکسٹم حکام کےحوالےکردیاتھا-

اپنا تبصرہ بھیجیں