سائبرکرائمز میں ملوث 71ہیکرزمقامی عدالت میں پیش ہوگئے

فیصل آباد(ایچ آراین ڈبلیو)عالمی مالیاتی فراڈ اور سائبر کرائمز میں ملوث 71 ملکی و غیر ملکی ہیکرز مقامی عدالت میں پیش ہوگئے-

سابق چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز فیکسو ملک تحسین اعوان کے ڈیرے سے انٹرنیشنل گینگ پکڑا گیا تھا۔۔۔مرکزی ملزم ملک تحسین اعوان تاحال فرار ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں