دلہن پرشوہرکاتشدد،شوہرنے لوہے کی راڈ سے بیوی کوزخمی کیا،تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)نئی نویلی دولہن کو تشدد کا نشانہ بنانے کا کیس-پولیس نے گرفتار ملزم اشوک کو عدالت میں پیش کردیا-عدالت نے ملزم کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکرلیا-ملزم نےاپنی بیوی کولوہےکی راڈ سےزخمی کیا ہے، تفتیشی افسرکے مطابق ملزم نے اپنی بیوی کی گردن پر چھاتی پر زخم دیے-متاثرہ خاتون اس وقت ٹراما سینٹر میں کوما میں ہیں-

ملزم سے اس حوالے سے مزید تفتیش کرنی ہے-متاثرہ خاتون کا عدالت میں 164 کا بیان بھی کروانا ہے-ملزمہ کے خلاف تھانہ بغدادی کے میں مقدمہ درج کیا گیا-

اپنا تبصرہ بھیجیں