چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس محمد جنید غفار کی مزار قائد پر حاضری

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس محمد جنید غفار کی مزار قائد پر حاضری-چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے مزار قائد پر پھول پیش کئے اور فاتحہ خوانی کی-

مزار قائد آمد پر پاکستان نیوی کے دستے نے سلامی پیش کی-چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے ہمراہ سینیئر پیونی جج جسٹس ظفر احمد راجپوت اور دیگر ججز موجودتھے-

اپنا تبصرہ بھیجیں