پی ٹی آئی کے بعد اے این پی نے بھی پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

پشاور(ایچ آراین ڈبلیو)مخصوص نشستوں کی تقسیم کار کا معاملہ، پی ٹی آئی کے بعد اے این پی نے بھی پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا-الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کی تقسیم کار ٹھیک نہیں کیا، عوامی نیشنل پارٹی کو مخصوص نشستیں دو ملنی چاہیئے، صرف ایک دیا گیا ہے-مخصوص نشستوں سے متعلق اے این پی کا کیس، پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو بھیج دیا-ضمنی الیکشن میں کوئی کامیاب ہوگا، اور اس پر مخصوص نشستیں دینگے تو پھر یہ پراسس ڈسٹرب ہو جائے گا-

اپنا تبصرہ بھیجیں