کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سہیل احمد مشوری کا تبادلہ کردیا-سہیل احمد مشوری سندھ ہائی کورٹ کے ایکسس ٹو جسٹس پروگرام کے پراجیکٹ ڈائریکٹر تعینات ہوگئے-قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے تعیناتی کی منظوری دی-
ممبر انسپکشن ٹیم 1 نے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا-سہیل احمد مشوری کی تعیناتی او پی ایس بنیاد پر کی گئی ہے-


