کراچی کے وکیل کی امریکی صدرکیخلاف مقدمےکےاندراج کی درخواست پر سماعت

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)وکیل کی امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کےخلاف مقدمے کے اندراج کی درخواست پرسماعت ہوئی-کیس کی سماعت شروع درخواست گزارجمشید علی خواجہ اورا نکے وکیل جعفر عباس جعفری عدالت میں پیش-کیس ڈاکس تھانے میں کیسے درج ہوسکتا ہے-کیا جرم ہوا ہے جس کا آپکا مقدمہ درج کرانا چاہتے ہیں-

اکیس جون کو جو کچھ ہوا ہے اسکا مقدمہ درج کیا جائے-پی ایس ڈاکس کی حدود میں کونسا قابل دست اندازی جرم ہوا ہے-آپ کس طرح سے متاثر ہوئے ہیں-ہم نے ڈاکس تھانے کو اس لیے منتخب کیا یہ دوسرا سب سے پرانا تھانہ ہے-کیا جرم ہوا ہے یہ بتائیں-یو ایس قونصلیٹ ڈاکس تھانے کی حدود میں ہے-

قانون قونصلیٹ کے بارے میں نہیں ہے جرم کہاں ہوا ہے اس حوالے سے ہے-قانون بتائیں پہلے-درخواست وکیل جمشید علی خواجہ کی جانب سے دائر کی گئی ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں