شہربھرمیں بل بورڈ لگانے کیخلاف درخواست کی سماعت،کے ایم سی کو نوٹس جاری

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)شہربھرمیں گھروں، دیواروں اوردیگرمقامات پر بل بورڈ لگانے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی-عدالت نے کے ایم سی سمیت دیگر کو نوٹس جاری کردیے-عدالت نے درخواست کی سماعت گرمیوں کی تعطیلات کے بعد تک ملتوی کردی-سپریم کورٹ کا بل بورڈ سے متعلق فیصلہ موجود ہے-

ایسےمقامات پربل بورڈ لگائےگئے جو کسی خطرے سے خالی نہیں-گھروں کی چھتوں اور دیواروں پر بڑے بڑے بل بورڈ لگائے گئے-سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی ہو رہی ہے-شہر بھر میں بک بورڈ، سائن بورڈ، سپریم کورٹ کا حکم موجود ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں