کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)محکمہ کھیل امور نوجوانان حکومت سندھ کے اشتراک سے محمد علی جناح یونیورسٹی میں
ENTREPRENERSHIP FOR ECONOMIC EMPOWERMENT OF YOUTH OF SINDHکےعنوان سے منعقدہ سیمینار کےموقع پر شریک طالبہ کو سرٹیفیکٹ پیش کیا جا رہا ہے اس موقع پرمہمان خصوصی ڈپٹی ڈائریکٹریوتھ افیئرزسید حبیب اللہ ،چیف ایگزیکٹو آفیسر،موبیلائزنگ پرائیویٹ لمیٹڈ فہد سکندر،چیف ایگزیکٹو آفیسر، ڈیجی ٹیک انفرا ایسوسی ایٹس انجینئر قاضی نعمان ،نائب صدر برائے بزنس گروتھ، آرسینا انفوشاریق محمد،سابق صدر، کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری محمد سعید شفیق،چیف ایگزیکٹو آفیسر، سائبر سافٹ ٹیکنالوجیز سید عظمت اور دیگر بھی موجود ہیں-


