اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) پمز ہسپتال میں ہیلتھ رسک الاؤنس کی بحالی کے لیے احتجاج جاری ہے-احتجاج میں ملازمین کی بڑی تعداد موجود ہیلتھ الاؤنس بحال نہ کیا تو بائیکاٹ کریں گے-ہمارے مطالبات فل فور پورے کیے جائیں-ہیلتھ ورکرز کے ساتھ ناروا سلوک بند کیا جاے-


