کراچی ائیرپورٹ پر17جو ن کوایشین چیمئین شیرخا ن کا شا ند اراستقبا ل ہو گا

کرا چی(ایچ آراین ڈبلیو)سند ھ فٹبال ویلفیئر ایسوسی ایشن کے چیئر مین معر وف سیاسی وسما جی شخصیت محمد سلیم خمیسا نی نے کہا کہ بین الا قو امی پا کستانی ریسلر شیر خا ن کا نیپال میں انٹر نیشنل ریسلنگ ایویٹ میں میکسیکو کے ر یسلر کو صر ف (7) سیکنڈ میں شکست د ے کر پاکستان ہیوی ویٹ چیمئین شپ جیتے پر (17) جو ن کو کرا چی ائیر پو رٹ پر شاندار استقبال ہوگا۔ ر یسلر شیر خا ن نے د نیا میں پا کستا ن کا پرچم بلند کر دیا۔ سلیم خمیسا نی نے کہا کہ اسپو ر ٹس منسٹر سر دار محمد بخش مہر کا شیر خان نے نیپال سے ان کا شکر یہ ادا کیا انہو ن نے ان کو اسپار نسر کیا تھا۔ آ ئندہ نیپال کے بعد شیر خا ن کا میں ایک تھائی لینڈ، ملیشیا اور جاپان میں انٹر نیشنل ریسکنگمنٹ میں نام سلیکٹ ہوا ہے۔ انشاء اللہ تعالی سندھ گورنمنٹ نے ان کی سر پرستی ر ہی تو شیر خا ن پوری دنیا میں پاکستان سند ھ کراچی اور لیاری کا نام روشن کرے گا۔سلیم خمیسا نی نے وسیم مغل کو استقبا لیہ کمیٹی کا چیئر مینغ مقر ر کر دیا۔ وسیم مغل نے سلما ن قادر، محمد آ صف، شہزاد پٹنی، حارث قادری ، پرو فیسر سلطا ن حلیم، ار شد ایڈوکیٹ،عالم شاہ بچاری ،ستار مندرا ، ز اہد بھا ئی، عثما ن غنی، ند یم بلوچ، کمال بلوچ کا کمیٹی میں اعلان کر تے ہو ئے کہا کہ ر یسلر شیر خا ن نے نیپال میں دھوم مچا دی ہے اب پاکستان کا سر فخر سے بلند کرنے پر کر اچی ایئرپورٹ آمد پر ایشین چیمپئن ریسلر شیر خان استقبال کیا مکمل قیادت کے ہمراہ شاندار استقبال کیا جائے گا-

اپنا تبصرہ بھیجیں