سندھ ہائی کورٹ نے آٹو میشن سسٹم رجسٹرڈ فرم کی شرط ختم کردی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس جنید غفار نے آٹو میشن سسٹم رجسٹرڈ فرم کی شرط ختم کردی

اب ہر وکیل آٹو میشن سسٹم سے فائدہ اٹھا سکتا ہے،رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ سہیل لغاری

وکلا کو سہولت کیلئے اپنا ای میل رجسٹر کرانا ہوگا، رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ

شرط ختم ہونے سے صوبے کا ہر وکیل ڈیجیٹل کاپی حاصل کرسکتا ہے، سہیل لغاری

اپنا تبصرہ بھیجیں