مغلپورہ پولیس کی بروقت کارروائی، ملزم اسلحہ سمیت گرفتار
ملزم مجاہد آباد مغلپورہ میں موجود گھر کے باہر سرے عام ہوائی فائرنگ کر رہا تھا۔
ملزم کے قبضے سے فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد،
ملزم جشن کی آڑ میں اندھا دھند ہوائی فائرنگ کر رہا تھا
ملزم عابد کے خلاف مقدمہ درج،انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے
ہوائی فائرنگ اور اسلحے کی نمائش پر زیرو ٹالرینس پالیسی پر عمل جاری ہے۔ایس پی سِول لائنز منزہ کرامت


