4

تھانہ گوجرخان پولیس کی کارروائی،

غیرت کے نام پر سگی بہن کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار،

ملزم نے پسند کی شادی کرنے کے رنج میں فائرنگ کرکے اپنی بہن کو قتل کیا،

واقعہ کا مقدمہ مقتولہ کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا،

گوجرخان پولیس نے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلیجنس ذرائع استعمال کر کے ملزم کو گرفتار کیا،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، ایس پی صدر

اپنا تبصرہ بھیجیں