کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے فراڈ کیس میں عاطف خان کی درخواست ضمانت مسترد کر دی، سینشن عدالت نے درخواست پر فیصلہ سنادیا
عاطف خان پر نجی کمپنی سے 53 کروڑ روپے فراڈ کا الزام ہے، عاطف خان معروف اداکارہ نادیہ حسین کے شوہر ہیں
عاطف خان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہے


