54

اسٹریٹ کرائیم میں ملوث 2 ملزمان گرفتار، 1 پسٹل، اور چھینی ہوئی 04 موبائل-فونز برآمد

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) تھانہ زمان ٹاون پولیس کی کارواٸی، اسٹریٹ کرائیم میں ملوث 2 ملزمان گرفتار، 1 پسٹل، اور چھینی ہوئی 04 موبائل-فونز برآمد

تھانہ زمان ٹاون پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے، 2 اسٹریٹ کرمنلز 1. رفیق ولد خورشید اور 2 . کامران ولد محمود علی کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان کے قبضے سے 1 عدد 30 بور پسٹل، 3 رائونڈز، اور چھنی ہوئی 4 موبائل فونز برامد.

ملزمان کے خلاف مقدمہ نمبر 667/2025 دفعہ 23 (i) a سندھ آرمز ایکٹ تحت درج

ملزمان سے برآمد شدہ موبائل-فونز مندرجہ ذیل مقدمات میں مطلوب تھیں.
1 )مقدمہ الزام نمبر 660/2025 جرم دفعہ 397/34 ت پ تھانہ زمان ٹاون

2 )مقدمہ الزام نمبر 661/2025 جرم دفعہ 397/34 ت پ تھانہ زمان ٹاون

3 )مقدمہ الزام نمبر 662/2025 جرم دفعہ 397/34 ت پ تھانہ زمان ٹاون

4 )مقدمہ الزام نمبر 663/2025 جرم دفعہ 397/34 ت پ تھانہ زمان ٹاون

اپنا تبصرہ بھیجیں