کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ناظم آباد بیٹی کے سامنے باپ کو قتل کرنے کا واقعہ ، ناظم آباد میں سالے کو قتل کرنے والا بہنوئی اپنے بھائی سمیت گرفتار ، ملزم شاہد نے اپنے بھائی اقبال کے ساتھ مل کر سالے راشد کو قتل کیا ، کراچی:شاہد کی چند ماہ قبل راشد کے بہن سے طلاق ہوئی تھی ، پولیس کے مطابق شاہد اپنی طلاق کا زمہ دار راشد کو قرار دیتا تھا ، مقتول سے بدلہ لینے کیلئے اپنے بھائی کے ساتھ مل کے قتل کیا ، راشد کا اعتراف ، راشد کو اقبال نے قتل کیا ،شاہد بیک اپ پر موجود تھا ، قتل سے قبل ملزم اقبال کافی دیر تک اسکول کے باہر کھڑا رہا، واقعہ میں راشد کی دس سالہ بیٹی بھی زخمی ہوئی تھی،
55


