جنیوا، سوئٹزرلینڈ (ایچ آراین ڈبلیو) 26 جون 2026 کو اقوام متحدہ کے جوہری توانائی کے ادارے (IAEA) کے ڈائریکٹر جنرل نے ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے ابتدائی مفاہمتی یادداشت (Memorandum) کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ ادارہ جوہری پروگرام کی تصدیق (Verification) سمیت تکنیکی معاونت فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔
انہوں نے زور دیا کہ سفارتکاری، شفافیت اور بین الاقوامی نگرانی ہی خطے میں پائیدار امن اور اعتماد کی بحالی کی ضمانت بن سکتی ہے۔
اپیل برائے تعاون:
دنیا کے پہلے انسانی حقوق کے نیوز پورٹل HRNW کی معاونت کریں:


