لندن، برطانیہ (ایچ آراین ڈبلیو) 24 اور 25 جون 2026 کو اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام کے فنانس انیشی ایٹو (UNEP FI) کے زیر اہتمام 19ویں گلوبل راؤنڈ ٹیبل برائے پائیدار مالیات کا انعقاد لندن میں کیا گیا۔
کانفرنس میں حکومتی نمائندوں، بین الاقوامی مالیاتی اداروں، سرمایہ کاروں اور ماہرین نے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے، سبز معیشت کے فروغ اور پائیدار ترقی کے لیے مالی وسائل کی فراہمی پر تبادلہ خیال کیا۔
اپیل برائے تعاون:
دنیا کے پہلے انسانی حقوق کے نیوز پورٹل HRNW کی معاونت کریں:
https://www.hrnww.com/?page_id=1083


