نیویارک، امریکہ (ایچ آراین ڈبلیو) 22 جون 2026 کو اقوام متحدہ نے مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام فریقین پر زور دیا کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کریں، شہریوں کا تحفظ یقینی بنائیں اور بین الاقوامی انسانی قوانین کی مکمل پاسداری کریں۔
اقوام متحدہ نے کہا کہ تنازعات کا پائیدار حل صرف مذاکرات، سفارتکاری اور پرامن ذرائع سے ہی ممکن ہے۔
اپیل برائے تعاون:
دنیا کے پہلے انسانی حقوق کے نیوز پورٹل HRNW کی معاونت کریں:
https://www.hrnww.com/?page_id=1083


