4

UNHCR اور قائداعظم یونیورسٹی کے درمیان مہاجرین کی تعلیم کے فروغ کے لیے معاہدہ

اسلام آباد، پاکستان (ایچ آراین ڈبلیو) 16 جون 2026 کو اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین (UNHCR) اور قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے درمیان مہاجرین کی تعلیم، تحقیق اور علمی تعاون کے فروغ کے لیے ایک تعاوناتی معاہدے پر دستخط کیے گئے۔

اس معاہدے کا مقصد مہاجرین، بے وطن افراد اور جبری نقل مکانی سے متعلق تحقیق کو فروغ دینا، اعلیٰ تعلیم کے مواقع پیدا کرنا اور پناہ گزینوں کے تحفظ سے متعلق علمی صلاحیتوں کو مضبوط بنانا ہے۔

اپیل برائے تعاون:
دنیا کے پہلے انسانی حقوق کے نیوز پورٹل HRNW کی معاونت کریں:

Support Us

اپنا تبصرہ بھیجیں