9

UNHCR کا عالمی یومِ مہاجرین سے قبل پناہ گزینوں کی آبادکاری بڑھانے کا مطالبہ

جنیوا، سوئٹزرلینڈ (ایچ آراین ڈبلیو) 16 جون 2026 کو اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین (UNHCR) نے عالمی برادری سے اپیل کی کہ دنیا بھر میں بے گھر ہونے والے لاکھوں افراد کے تحفظ کے لیے پناہ گزینوں کی آبادکاری (Resettlement) کے پروگراموں میں نمایاں اضافہ کیا جائے۔

UNHCR کے مطابق 2027 کے دوران تقریباً 24 لاکھ پناہ گزینوں کو محفوظ آبادکاری کی ضرورت ہوگی۔ ادارے نے کہا کہ آبادکاری ان مہاجرین کے لیے زندگی کی نئی امید ثابت ہوتی ہے جو نہ اپنے وطن واپس جا سکتے ہیں اور نہ ہی میزبان ممالک میں محفوظ زندگی گزار سکتے ہیں۔

اپیل برائے تعاون:
دنیا کے پہلے انسانی حقوق کے نیوز پورٹل HRNW کی معاونت کریں:

Support Us

اپنا تبصرہ بھیجیں