پیرس، فرانس (ایچ آراین ڈبلیو) 6 جون 2026 کو یونیسکو نے عالمی یومِ ماحولیات کے موقع پر دنیا کے مختلف خطوں میں 14 نئے بائیوسفیر ریزروز (حیاتیاتی تحفظ گاہوں) کے قیام کا اعلان کیا۔
یونیسکو کے مطابق یہ اقدام حیاتیاتی تنوع کے تحفظ، مقامی آبادیوں کی شمولیت اور پائیدار ترقی کے فروغ کے لیے اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔
اپیل برائے تعاون:
دنیا کے پہلے انسانی حقوق کے نیوز پورٹل HRNW کی معاونت کریں:


