27

اقوام متحدہ کا امن دستوں کی خدمات کو خراجِ تحسین

نیویارک، امریکہ (ایچ آراین ڈبلیو) 5 جون 2026 کو اقوام متحدہ میں بین الاقوامی یومِ امن دستوں (UN Peacekeepers) کے سلسلے میں خصوصی تقریبات منعقد ہوئیں۔

اس موقع پر امن مشنز کے دوران جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا جبکہ نمایاں خدمات انجام دینے والے امن اہلکاروں کو اعزازات سے نوازا گیا۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ امن دستے دنیا کے کئی تنازعات زدہ علاقوں میں امن اور استحکام کے لیے اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

اپیل برائے تعاون:
دنیا کے پہلے انسانی حقوق کے نیوز پورٹل HRNW کی معاونت کریں:

Support Us

اپنا تبصرہ بھیجیں