جنیوا، سوئٹزرلینڈ (ایچ آراین ڈبلیو) 5 جون 2026 کو عالمی ادارہ محنت (ILO) کی سالانہ بین الاقوامی لیبر کانفرنس کے دوران پلیٹ فارم اکانومی، صنفی مساوات اور مزدوروں کے حقوق سے متعلق اہم مباحث جاری رہے۔
اجلاس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ ڈیجیٹل معیشت میں کام کرنے والے کارکنوں کو بھی مناسب قانونی تحفظ، سماجی تحفظ اور منصفانہ روزگار کے مواقع فراہم کیے جائیں۔
اپیل برائے تعاون:
دنیا کے پہلے انسانی حقوق کے نیوز پورٹل HRNW کی معاونت کریں:
https://www.hrnww.com/?page_id=1083


