نیویارک، امریکہ (ایچ آراین ڈبلیو)5 جون 2026 کو اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز میں UNDP، UNICEF، UNFPA، UN Women، UNOPS اور WFP کے ایگزیکٹو بورڈز کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں اقوام متحدہ کے “UN80” اصلاحاتی منصوبے، ادارہ جاتی ہم آہنگی، کارکردگی میں بہتری اور ترقیاتی پروگراموں کی مؤثر فراہمی پر غور کیا گیا۔ شرکاء نے عالمی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اقوام متحدہ کے نظام کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔
اپیل برائے تعاون:
دنیا کے پہلے انسانی حقوق کے نیوز پورٹل HRNW کی معاونت کریں:
https://www.hrnww.com/?page_id=1083


