کنشاسا، جمہوریہ کانگو (ایچ آراین ڈبلیو) 3 جون 2026 کو عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے کانگو کے دورے کے بعد بتایا کہ ایبولا کے مریضوں کے علاج کے لیے مزید مراکز قائم کیے جا رہے ہیں جبکہ لیبارٹری اور تشخیصی صلاحیت بڑھانے کی ضرورت ہے۔ WHO نے خبردار کیا کہ بیماری کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے فوری اور مربوط عالمی تعاون ضروری ہے۔
اپیل برائے تعاون:
دنیا کے پہلے انسانی حقوق کے نیوز پورٹل HRNW کی معاونت کریں:
https://www.hrnww.com/?page_id=1083


