31

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے لیے پانچ نئے ممالک منتخب

نیویارک، امریکہ (ایچ آراین ڈبلیو) 3 جون 2026 کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے آسٹریا، کرغزستان، پرتگال، ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو اور زمبابوے کو سلامتی کونسل کے غیر مستقل اراکین کے طور پر منتخب کر لیا۔ یہ ممالک یکم جنوری 2027 سے اپنی دو سالہ مدت کا آغاز کریں گے۔ انتخاب کو اقوام متحدہ میں علاقائی نمائندگی اور بین الاقوامی تعاون کے فروغ کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

اپیل برائے تعاون:
دنیا کے پہلے انسانی حقوق کے نیوز پورٹل HRNW کی معاونت کریں:
https://www.hrnww.com/?page_id=1083

اپنا تبصرہ بھیجیں