17

اقوام متحدہ کا شہری آبادی اور بنیادی ڈھانچے کے تحفظ کا مطالبہ

بیروت، لبنان (ایچ آراین ڈبلیو) یکم جون 2026 کو اقوام متحدہ نے لبنان میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں اور شہری تنصیبات کو کسی بھی صورت نشانہ نہیں بنایا جانا چاہیے۔ اقوام متحدہ کے اداروں کے مطابق بیروت کے جنوبی علاقوں سے ہزاروں خاندان نقل مکانی پر مجبور ہوئے جبکہ خوف اور بے یقینی کی فضا میں اضافہ ہوا ہے۔

اپیل برائے تعاون:
دنیا کے پہلے انسانی حقوق کے نیوز پورٹل HRNW کی معاونت کریں:

Support Us

اپنا تبصرہ بھیجیں