7

اقوام متحدہ کا عالمی بھوک کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

نیویارک، امریکہ (ایچ آراین ڈبلیو) یکم جون 2026 کو اقوام متحدہ نے عالمی غذائی بحران سے نمٹنے میں خدمات انجام دینے والی سابق ایگزیکٹو ڈائریکر ورلڈ فوڈ پروگرام (WFP) سنڈی مکین کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ ادارہ ہر سال تقریباً 10 کروڑ افراد تک جان بچانے والی امداد پہنچا رہا ہے۔ اقوام متحدہ نے خبردار کیا کہ دنیا بھر میں 36 کروڑ سے زائد افراد شدید غذائی عدم تحفظ کا شکار ہیں، جس کے لیے عالمی تعاون ناگزیر ہے۔

اپیل برائے تعاون:
دنیا کے پہلے انسانی حقوق کے نیوز پورٹل HRNW کی معاونت کریں:

Support Us

اپنا تبصرہ بھیجیں