نیویارک، امریکہ (ایچ آراین ڈبلیو) 30 مئی 2026 کو اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل António Guterres نے اقوام متحدہ کے نظام میں وسیع اصلاحات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ عالمی ادارے کو موجودہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے زیادہ مؤثر، شفاف اور فعال بنانا ضروری ہے۔
انہوں نے رکن ممالک سے اپیل کی کہ وہ اصلاحاتی اقدامات کی حمایت کریں تاکہ اقوام متحدہ امن، ترقی اور انسانی حقوق کے فروغ میں اپنا کردار مزید مؤثر انداز میں ادا کر سکے۔
اپیل برائے تعاون:
دنیا کے پہلے انسانی حقوق کے نیوز پورٹل HRNW کی معاونت کریں:
https://www.hrnww.com/?page_id=1083


