20

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق دفتر نے عالمی سطح پر بڑھتی خلاف ورزیوں پر تشویش ظاہر کر دی

جنیوا، سوئٹزرلینڈ (ایچ آراین ڈبلیو) UN Human Rights Office (OHCHR) نے 22 مئی 2026 کو جاری مختلف بیانات میں دنیا کے کئی خطوں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، انسانی اسمگلنگ، خواتین کے استحصال اور سیاسی جبر پر تشویش ظاہر کی۔ اقوام متحدہ کے ماہرین نے حکومتوں پر زور دیا کہ وہ بین الاقوامی انسانی حقوق قوانین پر مکمل عملدرآمد یقینی بنائیں۔

سپورٹ اپیل:
انصاف، انسانی وقار اور عالمی آگاہی کے فروغ کے لیے HRNW – دنیا کا نمبر 1 انسانی حقوق نیوز پورٹل کی حمایت کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں