13

اقوام متحدہ کا عالمی سطح پر بڑھتی غربت اور معاشی عدم مساوات پر اظہارِ تشویش

نیویارک، امریکہ (ایچ آراین ڈبلیو) 21 مئی 2026 کو اقوام متحدہ نے خبردار کیا کہ دنیا بھر میں بڑھتی غربت اور معاشی عدم مساوات انسانی حقوق اور سماجی استحکام کے لیے سنگین خطرہ بنتی جا رہی ہے۔

اقوام متحدہ کے حکام کے مطابق مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی بحران کے باعث کروڑوں افراد بنیادی ضروریاتِ زندگی سے محروم ہو رہے ہیں۔ ادارے نے حکومتوں سے مطالبہ کیا کہ وہ سماجی تحفظ، روزگار اور عوامی فلاح کے مؤثر پروگرام متعارف کرائیں۔

اپیل برائے تعاون:
دنیا کے پہلے انسانی حقوق کے نیوز پورٹل HRNW کی معاونت کریں:

Support Us

اپنا تبصرہ بھیجیں