پیرس، فرانس (ایچ آراین ڈبلیو) 20 مئی 2026 کو یونیسکو نے مصنوعی ذہانت (AI) کے ذریعے پھیلائی جانے والی غلط معلومات اور جعلی مواد پر تشویش ظاہر کی۔
ادارے کے مطابق غیر ذمہ دارانہ AI مواد تعلیمی نظام، جمہوری اقدار اور عوامی اعتماد کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ یونیسکو نے اخلاقی ضوابط، ڈیجیٹل آگاہی اور مؤثر قوانین متعارف کرانے پر زور دیا۔
اپیل برائے تعاون:
دنیا کے پہلے انسانی حقوق کے نیوز پورٹل HRNW کی معاونت کریں:
https://www.hrnww.com/?page_id=1083


