تھانہ عوامی کالونی پولیس کا بدھ بازار بنگالی پاڑا نزد بلال چورنگی ڈاکوؤں سے مقابلہ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو)‌ تھانہ عوامی کالونی پولیس کا بدھ بازار بنگالی پاڑا نزد بلال چورنگی ڈاکوؤں سے مقابلہ

دو مشتبہ موٹر سائیکل سوار ملزمان کو پولیس پارٹی کی جانب سے روکنے کی کوشش

ملزمان کی فرار کے غرض سے پولیس پارٹی پر فائرنگ

پولیس کی جوابی فائرنگ کے نتیجہ میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

زخمی ملزم کی شناخت سدھیر ولد گل بہار کے نام سے ہوئی

ملزم کا ساتھی غلام ولد نامعلوم اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے موقع سے فرار

ملزم کے فراری ساتھی کی گرفتاری کے لیے پولیس پارٹی روانہ

گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک عدد پسٹل 30 بور مع ایمونیشن، نقد رقم اور مسروقہ موٹر سائیکل برآمد

ملزمان کے خلاف سندھ ارمز ایکٹ اور پولیس مقابلہ کی دفعات کے تحت مقدمات درج

گرفتار ملزم کریمنل ریکارڈ یافتہ اور متعدد شہروں سے گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے

کریمنل ریکارڈ کی تفصیل
1- مقدمہ الزام نمبر 7/2019 بجرم دفعہ A(i)23 سندھ آرمز ایکٹ تھانہ ٹنڈو مستی خان ضلع خیرپور

2- مقدمہ الزام نمبر 41/2019 بجرم دفعہ 337A-iii/337A-i/504/427 تھانہ کنبھرہ ضلع گھوٹکی

3- مقدمہ الزام نمبر 19/2023 بجرم دفعہ 294A/294B/5A ت پ تھانہ ایئرپورٹ سکھر

4- مقدمہ الزام نمبر 12/2025 بجرم دفعہ 294A/294B/5A ت پ تھانہ ایئرپورٹ سکھر

ملزم ابتدائی طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں