گلشن معمار کے علاقے انور مری گوٹھ میں ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ویسٹ، تھانہ گلشن معمار کے علاقے انور مری گوٹھ میں ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن۔

کومبنگ/سرچ آپریشن ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی صاحب کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کیا۔

کومبنگ/سرچ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر تلاشی کا عمل۔

بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے مشتبہ اشخاص کی ویریفیکیشن/تصدیق بھی کی۔

کومبنگ/سرچ آپریشن میں ایس ڈی پی او سرجانی کی زیرنگرانی ایس ایچ او گلشن معمار ہمراہ نفری و لیڈیز اور انٹیلیجنس اسٹاف کے جوان اپنے فرائض سرانجام دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں