ٹورنٹو (ایچ آراین ڈبلیو) کینیڈین حکام نے کسی بھی وقت میزائل یا ڈرون حملے کے خدشے سے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ سکیورٹی صورتحال اچانک مزید بگڑ سکتی ہے۔
کینیڈین حکام نے پیغام میں کہا کہ امارات میں موجودکینیڈین شہری خصوصی پروازوں کا انتظار نہ کریں۔ زمینی راستےسے سعودی عرب یاسلطنت عمان پہنچیں۔
حکام نے کسی بھی وقت میزائل یا ڈرون حملے کے خدشے سے خبردار کرتےہوئے کہا کہ سکیورٹی صورتحال اچانک مزید بگڑ سکتی ہے


