کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کورنگی کراسنگ کے قریب واٹر ٹینکر سے خاتون کی ہلاکت، حادثے کا ذمہ دار واٹر ٹینکر ڈرائیور اللہ داد گرفتار کر لیا گیا
کورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس نے ملزم کو گرفتار کیا، ملزم اللہ داد حادثہ ہوتے ہی موقع سے فرار ہوگیا تھا
عوام نے کلینر کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا تھا، ملزم کو تھانے منتقل کردیا گیا، ایس ایس پی کورنگی, طارق نواز


