کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ایس ایس پی سینٹرل زیشان شفیق صدیقی کی ہدایت پر گٹکاماوا فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، سپر مارکیٹ پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی
بمقام اندرون گلی C ایریا میں کاروائی کے دوران گٹکاماوا بنانے اور سپلائی کرنے میں ملوث انتہائی مطلوب گٹکا ماوا فروش ملزم کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ ساتھی ملزم موقع سے فرار
گرفتار ملزم کے قبضے سے 22 پڑیا گٹکاماوا ، 24 پیکٹ مین پوری و 400 روپے کیش برآمد کرلیا گیا ۔
گرفتار ملزم کی شناخت 01 محمد عمر ولد بشیر احمد جبکہ عالم بلوچ ولد نا معلوم موقع سے فرار۔
گرفتار ملزم کے خلاف گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ الزام نمبر 88/2025 بجرم دفعہ 4/8(1) درج کرکے تفتیش کا آغاز کیا گیا
مزید تفتیش جاری ہے


