کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے داؤد چورنگی تک ریلی کارنر جلسہ شکاگو کے شہید مزدوروں کو خراج عقیدت پیش کی گئی
انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے نکالے جانے والی ریلی میں مزدوروں کی بڑی تعداد میں شرکت کارپوریٹ فارمنگ ، مزدوروں کے حقوق کی حق تلفی، کسانوں کے حقوق کی حق تلفی ، نجکاری ، ٹھیکیداری نظام ، بجلی گیس کی لوڈ شیڈنگ ، واٹر ٹینکر مافیہ ، ڈمپر مافیہ کے خلاف سخت نعرے بازی کی گئی
آج شکاگو کے مزدوروں کی یاد میں عالمی دن منایا جارہا ہے جبکے پاکستان میں مزدورں کا استحصال جاری ہے مزدورں اور کسانوں کے حقوق غضب کئی جارہے ہیں ، رہنما
سرمایہ دار اور جاگیردار طبقہ مزدورں اور کسانوں کا استحصال کر رہا ہے جسکے لئے مزدورں اور کسانوں کو ایک آواز بننا پڑیگا فیکٹریوں میں کام کرنے والے مزدورں کو انکے حقوق حاصل کرنے کے لئے جدوجہد کرنی پڑیگی ، رہنما


