ماسکو (ایچ آراین ڈبلیو) امریکی بحریہ اور کوسٹ گارڈز طویل عرصے سے اس جہاز کا پیچھا کررہے ہیں اور اس پر قبضے کی کوشش بھی کرچکے ہیں۔
اس تیل بردار جہاز نے گزشتہ ماہ وینزویلا کے گرد امریکا کی جزوی ناکہ بندی کی خلاف ورزی کی تھی جس کے بعد سے امریکی بحریہ اس جہاز کے تعاقب میں ہے۔
امریکی حکام کا کہنا ہے کہ یہ جہاز وینزویلا، روس اور ایران جیسے امریکی پابندیوں کا شکار ممالک کا خام تیل لے جانے والے نام نہاد ’شیڈو فلیٹ‘ کا حصہ ہے


