فیروز والہ (ایچ آراین ڈبلیو) فیروزوالہ گلی میں کھیلتی بچی کو اوباش شخص کھیتوں میں لے گیا نور فاطمہ کھیل رہی تھی ملزم مبینہ طور پر اسے بہلا پھسلا کر کھیتوں میں لے گیا کھیتوں سے بچی کی چیخیں بلند ہوئیں تو اہل علاقہ موقع پر پہنچ گئے اہل علاقہ نے مبینہ ملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ایس ایچ او فیروزوالہ جمشید اقبال کی کارروائی ملزم گرفتار ابتدائی تفتیش جاری ہے ملزم وسیم گلی محلوں میں بال خریدتا اور فروخت کرتا ہے
4


