غیرقانونی حراست کے بعد تارکینِ وطن کی زندگی اجیرن

واشنگٹن – امریکہ (ایچ آراین ڈبلیو) امریکہ میں حراست میں لیے گئے وینزویلا کے شہریوں نے بدسلوکی، قانونی سہولتوں کی عدم دستیابی اور ذہنی اذیت کی شکایات کی ہیں۔ رہائی کے بعد بھی وہ سماجی مسائل کا شکار ہیں۔

انسانی حقوق کے ادارے امیگریشن نظام میں فوری اصلاحات کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

مہاجرین کے حقوق کے لیے آواز اٹھائیں۔
ڈونیشن کریں: https://hrnww.com/donate-us

اپنا تبصرہ بھیجیں